Irfan

Add To collaction

اُلجھ گیا ہوں

زندگی کی کشمکش میں اُلجھ گیا ہوں


آج میں بالکل تنہا ہو گیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔

تھا عرفان بھی کبھی مسکراتا ہوا

آج اندھیروں میں عکس تلاش کر رہا ہوں

خو سا گیا ہے وجود میرا

آج میں خود میں اپنا وجود تلاش کر
رہا ہوں

عرفان

   15
2 Comments

Sachin dev

22-May-2023 06:21 PM

👍

Reply

nikksinghnikhil

22-May-2023 07:28 AM

Umda

Reply